ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
صدر ٹرمپ ایئر فورس ون میں سوار ہوتے ہوئے لڑکھڑا گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی کے شہر مورِسٹاؤن سے کیمپ ڈیوڈ روانگی کے دوران ایئر فورس ون میں سوار ہوتے ہوئے ایک لمحے کو لڑکھڑا گئے، تاہم فوری طور پر سنبھل گئے۔
روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے امیگریشن چھاپوں کے خلاف لاس اینجلس میں جاری مظاہروں پر ردِعمل دیا۔ انہوں نے مظاہرین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے پولیس یا نیشنل گارڈ اہلکاروں پر تھوکا، تو جواب میں سخت کارروائی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ تھوکتے ہیں، تو ہم ماریں گے۔
ٹرمپ کے اس سخت بیان کو مظاہرین کے خلاف تشدد کی دھمکی قرار دیا جا رہا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے صدر کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
9 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
22 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…9 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…9 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…11 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…9 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…9 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…10 گھنٹے ago